گورنمنٹ صادق گریجویٹ کالج آف کامرس کے اساتذہ اور طلباء کی طرف سے 75 ہزار کا ایک حقیر سا چیک الخدمت فاؤنڈیشن کو پیش کیا گیا. چیک وصول کرنے الخدمت کے صدر اور نائب امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب سید ذیشان اختر صاحب کالج تشریف لائے اُن کے ھمراہ عبد الجلیل ھاشمی اور خالد بن جلیل بھی تھے. اس موقع پر انہوں نے کالج میں جاری شجرکاری مہم میں پودا بھی لگایا.
Please follow and like us: