
بہاولپور کو سر سبز و شاداب بنانے اور ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کے لئے مقامات پر شہریوں میں مفت پودے تقسیم کئےـ ایک فرد کو ایک پودا دیا ـ چند تعلیمی اداروں میں ضمنی سب اسٹیشن بھی قائم کئے گئےـ
پودے وصول کر کے انکی مناسب دیکھ بھال کریں تاآنکہ وہ تن آور درخت بن جائیں.
[foogallery id=”13887″]