Director Public Instructions (Colleges) South Punjab Visit

ڈاکٹر فرید شریف، ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشنز (کالجز) ساؤتھ پنجاب ملتان، ڈاکٹر شرافت علی، ڈائریکٹر ایجوکیشن کالجز بہاولپور، اور سیکشن آفیسر زاہد عباس، ساؤتھ پنجاب ملتان نے گورنمنٹ صادق گریجویٹ کالج آف کامرس بہاولپور کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران معزز افسران نے کالج میں جاری نئے داخلوں کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا اور گزشتہ […]