TREE PLANTATION DRIVE- 2024
گورنمنٹ صادق گریجوایٹ کالج آف کامرس بہاول پور کے مالی جناب سردار شاہ محمد بلوچ صاحب کی الوداعی تقریب
گرین پاکستان کی مہم کے حوالے سے بہاولپور ڈویژن میں کالج ہذا کو اعزازی کلمات سے نوازا جاتا ہے اور ہر میٹنگ میں سراہا جاتا ہے۔
جناب سردار شاہ محمد بلوچ ایک اعلی اخلاق کی وجہ سے ہر دلعزیز شخصیت ہیں
اج الوداعی تقریب کے موقع پر انکی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے رئیس ادارہ نے خود انکو سرکار گاڑی پر باوقار انداز میں تحائف کے ساتھ روانہ کیا